دل، NICVD اور میں
کہتے ہیں دل بہت ناداں ہوتا ہے۔۔ اس میں کتنی سچائی ہے، یہ کوئی شاعر یا ادیب ہی بتا سکتا ہے یا کوئی طبیب۔ ادب میں دل کا بہت بڑا مقام ہے مگر کسی طبیب سے پوچھو تو دل انسانی جسم کا ایک عضو ہے، جو جسم کو خون کی ترسیل کرتا ہے، مگر لوگ…
جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…
یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو جب دنیا کی آبادی پانچ ارب نفوس کے ہندسے پر پہنچ گئی تو اس دن کو اقوامِ متحدہ نے سالانہ یومِ آبادی قرار دے دیا تاکہ ریاستوں، سماج اور افراد کو آگہی ہو کہ ایک حد سے زیادہ بوجھ شاید یہ زمین بھی نہ اٹھا سکے کیونکہ بڑھتی ہوئی…
سینگاپور کی ترقی اور پاکستان کی ناکامی کی تین وجوہات
پاکستان کے موجودہ حالات کی طرف آنے سے پہلے ہم آج سے تقریباً اٹھاون برس پیچھے چلتے ہیں۔ تب پاکستان اور سینگاپور کے معاشی حالات میں کوئی خاص فرق نہیں تھا۔ سینگاپور کا شمار بھی پاکستان کی طرح ترقی پذیر ممالک میں ہوتا تھا سن انیس سو پینسٹھ کے دوران سینگاپور…