ابوالقاسم ’نمکین‘: وہ بدقسمت کردار، جس کی یادگار پر اس سے متعلق کچھ نہیں لکھا!
زندگی کے دھارے پر وقت کی چلتی کشتی بہت ہی کم گھاٹوں پر رکتی ہے۔ گزرے وقتوں کے ان خشک دھاروں کے کناروں پر اگر ہم اپنا سفر کریں تو وہ وقت کی کشتی جہاں جہاں رکی، جہاں جہاں اس نے اپنے لنگر گرائے، جہاں جہاں اس کے شاندار بادبانوں نے آسمان پر بہتے بادلوں…