تاریخ کو عام لوگوں تک کیسے پہنچایا جائے؟
تاریخ بڑی حد تک بھاری بھرکم کتابوں تک محدود تھی مگر جدید دور میں اسے عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے رنگارنگ طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ موجودہ دور میں تاریخ اشرافیہ کی قید سے نکل کر عوام تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تاریخ سے دلچسپی بھی پیدا…
کیا ماضی سے سیکھا جا سکتا ہے؟
کیا تاریخ حکمرانوں کے لیے ہوتی ہے، مورخوں کے لیے یا پھر عام عوام کے لیے؟ اور اس کا فائدہ کیا ہے؟ مورخین نے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کر دیا ہے تاکہ ہر دور کو اس کی انفرادی خصوصیت کے ساتھ سمجھا جا سکے۔ تاریخی عمل تسلسل کے ساتھ بھی ہے اور اسے…
عوامی تاریخ کے ماخذ
ایک زمانے تک تاریخ پر حکمران طبقوں کی اجارہ داری تھی۔ اب مورّخ اس کو چیلنج کر رہے ہیں۔ عوامی تاریخ لکھتے وقت مورّخوں کو یہ دشواری تھی کہ روایتی تاریخ میں عوام کا ذکر بہت محدود تھا۔ اس لیے انہوں نے ایسے ماخذوں کی طرف توجہ دی، جنہیں اب تک نظرانداز کر دیا…