عراق سے لُوٹی گئی قدیم نایاب تختی واپس لَوٹا دی گئی
واشنگٹن – امریکا نے عراق سے لُوٹی گئی مٹی کی مشہور تختی واپس کردی ہے جس پر ساڑھے تین ہزار سال قبل گلگامش کی داستان کا ایک حصہ رقم ہے۔ اس نایاب ترین تختی کو دنیا کی اولین محفوظ شدہ باقاعدہ تحریر بھی کہا جاتا ہے امریکا محکمہ خارجہ نے ایک سادہ تقریب…