سندھ: ٹنڈو بہاول سانحے سے ماڑی جلبانی واقعے تک۔۔۔
سندھ کے شہر سکرنڈ سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ماڑی جلبانی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ماڑی جبلانی میں جمعرات کی دوپہر کو پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں، مقامی افراد اور…
کراچی: ’پراسرار بیماری‘ پر ماحولیاتی ماہرین کی رپورٹ میں انکشافات
کراچی کے علاقے کیماڑی میں گذشتہ دنوں ہونے والی ہلاکتوں پر طبی اور ماحولیاتی ماہرین کی رپورٹ میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں، جبکہ گذشتہ روز مزید ایک بچے کی ہلاکت سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بیس ہو چکی ہے ہلاک ہونے والے بچے کا نام عبدالحلیم ولد…