سندھ: ٹنڈو بہاول سانحے سے ماڑی جلبانی واقعے تک۔۔۔
سندھ کے شہر سکرنڈ سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ماڑی جلبانی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ماڑی جبلانی میں جمعرات کی دوپہر کو پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں، مقامی افراد اور…
بارکھان واقعہ: خان محمد مری کے اہل خانہ بازیاب، کھیتران گرفتار
لیویز ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں کارروائی کے دوران خان محمد مری کے اہلِ خانہ بازیاب ہو چکے ہیں، جبکہ ترجمان بلوچستان پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے شبے میں صوبائی وزیر…
”صدف کو بچے روکتے رہے کہ ماما آج کام پر نہ جائیں“ موت حادثہ، کارروائی یا پوسٹ مارٹم نہیں چاہتا: خاوند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون صحافی صدف نعیم کی حادثاتی موت کے بعد ان کے خاوند نے پولیس کو لکھ کر دیا ہے کہ ان کی بیوی کی ہلاکت ایک حادثہ ہے، وہ ’کسی قسم کی کارروائی یا پوسٹ مارٹم‘ نہیں کروانا…
ہنسی کرونیے کی موت: حادثہ تھی یا پھر قتل؟
یکم جون 2002ع کا دن کرکٹ کی تاریخ میں کھیل کے حوالے سے تو کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا ،لیکن اس دن ایک ایسے کھلاڑی کی موت کی خبر سامنے آئی، جس نے میچ فکسنگ کے جرم کا اعتراف کر کے خود کو سزا کے لیے پیش کیا تھا اس کھلاڑی کے اعتراف نے فکسنگ…
نشے میں دھت ڈی ایس پی نے موبائل سے ٹکر مارکر ٹھیلے والے کو زخمی کردیا
کراچی : صدر میں نشے میں دھت ڈی ایس پی نے سرکاری موبائل سے ٹھیلے والے کو ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہوگیا ، موقع پر موجود افراد نے ڈی ایس پی کو فوری پکڑ لیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات…