بری الذمہ
آپ اس بات کو چھوڑیئے کہ میں کون ہوں، کس ملک کا باسی ہوں، میں کیا کرتا ہوں اور آج تک کیا کرتا رہاہوں۔ آپ تحمل سے کہانی سنئے اور بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کیجئے۔ میں جانتا ہوں کہ ساس بہو جیسے موضوع پر ڈرامے دیکھنےوالے کھوجی دماغ کے مالک ہوتے ہیں۔…