انسانی سرگرمیاں اور زمین سے معدوم ہوتی زندگی۔۔۔
ہمارے سیارے کی تاریخ میں نامساعد حالات پانچ مرتبہ زیادہ تر جانداروں کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی وجہ بنے ہیں کرہ ارض کو ایک مرتبہ پھر ویسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق زمین پر زندگی ایک بار پھر خطرے میں پڑ سکتی ہے، کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ…
بچوں میں ذیابیطس: وجوہات کیا ہیں؟
سات سالہ عمار علی جماعت دوم کے طالبِ علم ہیں اور اس چھوٹی سی عمر میں ذیابیطس ٹائپ ون کے عارضے میں مبتلا ہیں وہ معصومانہ انداز میں کہتے ہیں ”مجھے ذیابیطس اچھی لگتی ہے کیوں کہ جب میری شوگر کم ہوجائے تو مجھے جوس پینے کو مل جاتا ہے“ شوگر کے عارضے کے باعث…
سخت ذہنی سرگرمیاں ہمیں کیوں تھکا دیتی ہیں؟
ایک تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا ہے کہ طویل اور سخت ذہنی سرگرمیاں ہمیں کیوں تھکا دیتی ہیں ۔ تحقیق کے مطابق گھنٹوں کا استغراق دماغ کے پری فرنٹل کورٹیکس کے حصے میں ممکنہ طور پر زہریلے فضلے کا سبب بنتا ہے۔ ان زہریلے مرکبات کے بننے کے نتیجے میں یہ انسان کا…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…