اڈانی گروپ پر کارپوریٹ تاریخ کے بڑے فراڈ کا الزام: بھارت میں ہلچل، کمپنی کو 48 ارب ڈالرز کا نقصان
ایک امریکی کمپنی کی جانب سے بھارت کے بزنس ٹائیکون اور کھرب پتی تاجر اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی دوست گوتم اڈانی کی کمپنی پر کارپوریٹ تاریخ کے بڑے فراڈ اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد چند روز میں کمپنی کے حصص میں 48 ارب ڈالرز کی کمی ہو گئی ہے…