سیلفی، شوق سے لت بننے تک: کیا یہ ذہنی فتور اور بیماری ہے؟
اپنی تصاویر اُتارنے کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب یہ جنون بن جائے تو یہ سوال پیدا ہونا فطری ہے کہ کیا یہ کوئی دماغی عارضہ تو نہیں؟ اسے جنون کہنا اس لیے بھی درست ہے کہ لوگ اکثر سیلفی لیتے ہوئے جان سے گزر جاتے ہیں اور حیرت تو…
بچوں کو سمارٹ فون کی لت سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ایک جملہ تو آج کے دور میں ہر گھر میں روزانہ کئی بار دہرایا جاتا ہے، ”بیٹا فون کم استعمال کرو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔۔“ مختلف تحقیقوں نے اب اس بات پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی…
موبائل کی لت مبتلا تیرہ سالہ بیٹی، جو اپنے والدین کو مارنے کی کوشش کرتی ہے۔۔
یہ سات جون 2023 کی بات ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے رہائشی چھپن سالہ شخص نے گجرات حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی 181 ہیلپ لائن ’ابھیام‘ پر مدد کے لیے فون کیا اور مدد کی درخواست کی انہوں نے فون پر جو معاملہ بیان کیا، وہ کسی کے بھی ہوش اڑانے…
کیا روزے میں سگریٹ سے دوری، اسے مستقل ترک کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے؟
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا سگریٹ کا عادی شخص ہو، جو اس کے مضر اثرات سے آگاہ نہ ہو، لیکن بدقسمتی سے تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب نہیں ہو پاتے یہ وہ نکتہ ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ آخر اس…
وہ طریقے، جن کی مدد سے سگریٹ نوشی کی لت سے نجات پائی جاسکتی ہے
سگریٹ چھوڑنا کس قدر مشکل یا آسان ہے اس کا اندازہ اس لطیفے سے لگایا جا سکتا ہے جس میں ایک شخص نے ایک پریشان تمباکو نوش دوست کو دیکھ کر بڑے فخر سے کہا تھا کہ ’تم سے ایک بار سگریٹ نہیں چھوڑے جا رہے، جبکہ میں نے تو کئی بار چھوڑے ہیں۔‘ ضرور…
پاکستانی بچوں میں اسمارٹ فون کی لت پر طبی ماہرین کی تشویش
ڈاکٹروں کے مطابق اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے بچوں میں نظر کی کمزوری کے ساتھ ساتھ دماغی اور اعصابی دباؤ کی بیماریاں عام ہیں۔ والدین اسکرین ٹائم پر قابو پا کر بچوں کی جسمانی اور دماغی صحت کو یقنی بنا سکتے ہیں دور حاضر میں مواصلات کے جدید آلات خصوصاً…
چین بچوں میں وڈیو گیم کی لت پر قابو پانے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اگرچہ چین دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو گیمنگ مارکیٹ ہے، تاہم سرکاری میڈیا اس صنعت کو ’روحانی افیم‘ قرار دیتی ہے حال ہی میں چین میں وڈیو گیم سے وابستہ صنعتکاروں کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نوعمروں میں وڈیو گیم کی لت کے مسئلے کا حل تلاش کر لیا گیا ہے واضح…
نشہ قوم کا مستقبل نگل رہا ہے۔۔۔
’’آپ کو معلوم ہے کہ مجھے پہلی بار نشہ کس نے لا کر دیا تھا؟‘‘ ’’جی معلوم ہے۔‘‘ میں نے اسے حیران کرنے کی کوشش کرتے ہوئے جواب دیا ’’کس نے؟‘‘ اس نے سوالیہ انداز میں میری طرف دیکھا ’’کسی کلاس فیلو نے لا کر دیا ہوگا۔ کیونکہ عام طور پر ہمارے خوشحال گھرانوں کے…