فلم ’پٹھان’ کا ریکارڈ توڑنے والی ’آدی پُرُش‘ تنازعات میں کیوں گھری ہوئی ہے؟
بالی وُڈ کی ریلیز ہونے والی نئی فلم ’آدی پُرُش‘ نے رواں سال کی آل ٹائم بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایسا لگ رہا ہے کہ ’آدی پُرش‘ رواں سال کی بڑی ہٹ فلم بننے جا رہی ہے اپنی ریلیز کے دوسرے دن یعنی ہفتے کو فلم…