سیمنٹ کے تھیلے سے ملا خط (جاپانی ادب سے منتخب افسانہ)
ماٹ سوڈو یوزو مشین میں ڈالنے کے لیے سیمنٹ کے تھیلے خالی کر رہا تھا۔ اس کے بال اور اوپری ہونٹ گہری سرمئی تہہ میں غرق تھے البتہ اس نے اپنے بقیہ جسم سے سیمنٹ جھاڑ لیا تھا۔ وہ شدت سے چاہ رہا تھا کہ ناک میں انگلی گھسیڑ کر سختیایا ہوا سیمنٹ باہر کھرچ…
سمجھوتہ (جاپانی ادب سے انتخاب)
”اگر تم سچ مچ اندھے ہو گئے تو میں یہ دکھ برداشت کرسکوں گی؟ تمہیں ٹھوکریں کھانے اور اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے مجھ سے تو نہ دیکھا جائے گا۔۔ خدا کرے ایسا نہ ہو، ورنہ ہمارا تمام مستقبل تباہ ہوجائے گا“ اس کی بیوی اُٹھتے بیٹھتے کبھی مدہم کبھی اونچے سروں میں…