دِیر کے نوجوان کو نوکری کا لالچ دے کر راولپنڈی میں گُردہ نکال لیا گیا
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دِیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی میں گردہ نکال لیا گیا پندرہ سالہ عبداللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری سے ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ لاہور میں محنت مزدوری کرتے ہیں…