سرحدوں کے زخم، کیا افغان خانہ بدوش ”کوچی“ اب اپنا سفر سمیٹ لیں گے؟
کراچی – ڈھلتی شام کا وقت ہے، سورج غروب ہونے کے قریب ہے، آسمان کے سرخ کناروں کی روشنی میں ایک خانہ بدوش شخص اپنے خیمے کے باہر چراگاہ سے آنے والے ریوڑ کا منتظر ہے اس کی دائیں جانب چمکدار روایتی لباس زیب تن کیے ایک جوان کوچی خاتون جنگل سے چنی گئی…