افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک
افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا۔ طالبان پولیس چیف کے ترجمان آصف وزیرکا کہنا ہے کہ…