افغانستان میں مسافر بس خوفناک بم دھماکے میں تباہ، کم از کم چھ افراد جاں بحق
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے…
افغانستان، قندھار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 32 افراد جاں بحق
کابل : افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا ہے، جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جا رہی…
افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 55 سے زائد جاں بحق
قندوز : افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے طالبان حکومت میں قندوز کے کلچر اور انفارمیشن کے ڈائریکٹر مطیع اللہ روحانی نے تصدیق کی کہ دھماکا خود کش تھا.…
ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالخلافہ کی ایک عید گاہ کی مسجد کے داخلی دروازے پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے الجزیرہ کے مطابق کابل میں مسجد کے داخلی دروازے پر دھماکا اُس وقت ہوا جب طالبان کے ترجمان اور نائب…
طالبان کے خلاف احمد مسعود کی مزاحمت میں کتنی جان ہے؟
اسی کی دہائی میں سویت یونین اور نوے کی دہائی میں طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی وادی پنج شیر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ گوریلا کمانڈر احمد شاہ مسعود کے فرزند احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ احمد شاہ مسعود بلا شک و شبہ…