”ہمری عجت اب توہرے ہاتھ میں ہے کچرا“ نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کے بارے میں دلچسپ میمز
کراچی : ایک طرف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا سجا تو دوسری طرف شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر میچز کی تعریف اور ٹیموں کی ٹرولنگ کرتے نظر آ رہے ہیں اب بھارتی کرکٹ شائقین آج ہونے والے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں…
جلدی کرو، میری انگریزی پانچ منٹ میں ختم ہو جائے گی: افغان کپتان
شارجہ : افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ولڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت شروع ہونے سے قبل مذاق میں کہا کہ ذرا جلدی کرنا پانچ منٹ میں میری انگریزی ختم ہو جائے گی محمد نبی مسکراتے ہوئے…
ٹی20 ورلڈکپ کے لئے ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ اور افغانستان کی ٹیموں کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ اور افغانستان نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے لیے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا. متحدہ عرب امارات میں ہونے والے…
پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے
کابل : پاکستان سے ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے جب کہ بورڈ نے ایک بار پھر سیریز پر خدشات کے تاثر کو مسترد کر دیا ہے واضح رہے کہ افغانستان، پاکستان کے خلاف اپنی ہوم ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا. تین…