پڑوسی اور مسلم ممالک افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں، عالمی برادری
امریکا اور دیگر یورپی اقوام نے افغانستان کے پڑوسیوں اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں پر بھی زور دیا کہ وہ…
افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسلام آباد- افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے، بین الاقوامی ادارے افغان عوام کی مدد کے لیے…
افغانستان میں انسانی بحران، پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس
اسلام آباد – پاکستان اتوار کو اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کے لیے امداد جمع کرنا ہے تاکہ وہاں انسانی بحران کو روکا جا سکے. اس کا افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا…
افغانستان میں انسانی بحران، روس میں عالمی مذاکرات، طالبان بھی مدعو
ماسکو : روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کے حوالے میں روس میں عالمی مذاکرات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ روس طالبان پر اقوام متحدہ کی عائد کی…
افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 55 سے زائد جاں بحق
قندوز : افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے طالبان حکومت میں قندوز کے کلچر اور انفارمیشن کے ڈائریکٹر مطیع اللہ روحانی نے تصدیق کی کہ دھماکا خود کش تھا.…
اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!
وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جارہی ہیں اور بیرونِ ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ…
امریکی صدر نے انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی، انہوں نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو کسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے تفصیلات کے مطابق…