پنجگور میں ایرانی اسٹرائیک، دو بچے ہلاک۔ ’نتائج سنگین ہو سکتے ہیں‘ پاکستان
ایران نے منگل کو رات گئے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرحدی گاؤں پر ’میزائل اور ڈرون‘ سے حملہ کیا ہے۔ ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کیے جانے والے حملے میں دو بچیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جیش العدل‘ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا…