افغانستان میں سابق اعلیٰ عہدہ داروں کے ویران پڑے محلات
ترقی پذیر دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح افغانستان میں بھی امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ تاہم ایک ایسے ملک میں یہ تفریق مزید گہری ہے جہاں دہائیوں سے جاری جنگ نے غریبوں کو نان کے ایک ٹکڑے کے لیے بھی محتاج بنا دیا گیا ہےاور…
افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی مغوی یتیم بچی بدستور امریکی فوجی اہلکار کے پاس
افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی ساڑھے تین سالہ یتیم بچی بدستور امریکی فورسز کے اسی اہلکار میجر جوشوا ماسٹ کے پاس ہے، جس پر بچی کے عزیزوں نے اس کے اغوا کا الزام لگایا ہے اس بچی کا حقیقی خاندان افغانستان میں مارا جا چکا ہے، جبکہ اس کے دیگر عزیزوں کا کہنا…