افغانستان میں سابق اعلیٰ عہدہ داروں کے ویران پڑے محلات
ترقی پذیر دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح افغانستان میں بھی امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ تاہم ایک ایسے ملک میں یہ تفریق مزید گہری ہے جہاں دہائیوں سے جاری جنگ نے غریبوں کو نان کے ایک ٹکڑے کے لیے بھی محتاج بنا دیا گیا ہےاور…