پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
وقت کا پہیہ پیچھے کی طرف گھمانا ممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔ مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے اس نقشے میں دو ممالک سب سے اہم تھے، ایک چین اور دوسرا بھارت۔…