امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان
واشنگٹن – امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا ہے ”افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے…
سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکا میں 21 ملین ڈالر کا عالی شان گھر خریدلیا
لاس اينجلس : افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کا ایک عالیشان گھر خریدا ہے اس کے علاوہ داؤد وردک پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین ریزورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں داؤد وردک کی…
امریکی صدر نے انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی، انہوں نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو کسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے تفصیلات کے مطابق…
کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر
کابل : افغانستان سے انخلا مکمل ہونے پر کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر جاری ہوتے ہی دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی میجر جنرل کرس ڈوناہو کی نائٹ وژن کیمرے سے لی گئی تصویر نے سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹ پر جگہ بنالی ہے،…
افغانستان سے امریکی انخلا مکمل، کابل ایئرپورٹ خالی کر دیا، طالبان کا جشن
واشنگٹن : امریکا کا بیس برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہو گیا، پینٹاگون نے امریکی افواج کے کابل ایئرپورٹ خالی کرنے کی تصدیق کر دی امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل…