تھر پارکر کی افشین، جو بھارتی ڈاکٹر کے کامیاب علاج کے بعد اب بول لیتی ہے
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی افشین گل جب صرف چند ماہ کی تھیں، تو اپنی بڑی بہن کی گود سے گر گئیں اور کچھ دیر رونے کے بعد خاموش ہو گئیں یوں تو والدین، بہن اور بھائی کے لیے یہ ایک عام سی بات تھی کیونکہ بچے اکثر کھیلتے ہوئے…