چالیس سال قبل قتل ہونے والے جوڑے کی اغوا کی گئی بیٹی مل گئی
سنہ 1980ع میں امریکی ریاست ٹیکسس میں والدین کے قتل کے وقت لاپتہ ہو جانے والی شیرخوار بچی کا چالیس سال بعد سراغ مل گیا ’بے بی ہولی‘ کے نام سے مشہور بچی اپنے والدین ہیرالڈ ڈین کلوز جونیئر اور ٹینا گیل لِن کلوز کے قتل کے بعد سے لاپتہ تھیں، جو ہیوسٹن کے قریب…