قیمتی زرعی اراضی پر رہائشی منصوبوں کی وبا
بیرون ملک رہتے ہوئے، جس چیز کی شدت سے کمی محسوس ہوئی وہ ’آم‘ ہوا کرتے تھے۔ ایشین شاپ پر پیٹی کے نام پر ایک کلو کے ڈبے میں چار پانچ آم مہنگے داموں فروخت کیے جاتے تو اُس وقت پاکستان کی قدر محسوس ہوتی پاکستان زرعی ملک ہونے کے بنا پر اناج، سبزی اور…
پاکستان: اب زرعی ملک نہیں بلکہ ریئل اسٹیٹ کا ملک بن چکا ہے!
پاکستان میں بہت تیزی سے زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں تعمیر کی جا رہی ہیں اور جنگلات کو بھی کاٹا جا رہا ہے۔ ماہرین اس رجحان کو ماحولیات اور زراعت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہیں واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ڈی ایچ اے ملتان اور ڈی ایچ اے…
ملیر: سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کا قدیم آبادی کی آبائی زمینوں پر قبضے کے خلاف مزاحمت کا اعلان
ملیر کے قدیم باشندوں کی ایک بڑی تعداد نے، جنہیں سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے اتحاد کی حمایت حاصل ہے، نے ضلع ملیر میں شہر کے مضافات میں ایک احتجاجی کیمپ لگایا تاکہ حکام کی جانب سے ایجوکیشن سٹی پروجیکٹ کے نام پر ان کی 100 ایکڑ اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے…
لاہور ہائی کورٹ نے فوج کو زرعی زمین الاٹ کرنے سے کیوں روکا؟
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران صوبائی حکومت کے اس نوٹیفکیشن کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں فوج کو کمرشل زرعی مقاصد کے لیے زمین دینے کی اجازت دی گئی تھی لاہور ہائی کورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو صوبے کے تین اضلاع بھکر، خوشاب…
کچھ کھیت تھے یہاں۔۔۔
مچھی موڑ سے سیدھے جائیں تو سامنے تھانے کی عمارت آتی تھی۔ گارے کی بنی یہ عمارت انگریز کے عہد کی نشانی تھی۔ اس کے بھیانک پھاٹک کے سامنے آکے رانی گھوڑی بھڑکتی تھی اور پوری قوت سے تانگہ کھینچتی دائیں جانب دوڑ لگاتی تھی۔ پتلی سی سڑک پہ گڑھے گومڑے اور کڈھے…