علم کی وادی: سندھ کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں اور مدرسوں میں موجود مخطوطوں اور نایاب کتابوں کا ایک جائزہ
جن دنوں میں برصغیر کے کتب خانوں کے سفر پر جانے کی تیاریاں کر رہا تھا، ان ہی دنوں ایک روز فیض احمد فیض سے ملاقات ہوئی۔ میں نے فیض صاحب کو بتایا ہم لوگ ایک دستاویز ترتیب دیں گے، جس میں دیکھیں گے کہ ہماری قدیم کتابیں کہاں کہاں ہیں اور کس حال میں…