خدارا، فطرت کے ساتھ کھلواڑ بند کیجیے!
آج ترقی کے نام پر شہرِ کراچی کے جنت نظیر اور سرسبز خطے ملیر کو کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کرنے کا عمل جاری ہے، یہ عمل ملیر کے لیے ہرگز ترقی کی نوید نہیں ہے بلکہ تباہی کا المناک نوحہ ہے۔۔۔ اگر سندھ حکومت واقعتاً ملیر میں ترقی لانا چاہتی ہے تو اس کو…
’جو بوئے، سو کھائے‘ تحریک: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیرِ اہتمام ملیر کے کاشت کاروں کا اجلاس
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیرِ اہتمام ’جو بوئے، سو کھائے‘ تحریک کے اگلے مرحلے کے تحت ملیر کے کاشت کاروں اور کسانوں کا اجلاس گڈاپ میں منعقد ہوا، جس میں ملیر، موئیدان، کنڈجھنگ، لنگھیجی، تھدو، کوٹیرڑو، درسانہ چھنہ، ڈیر، ناراتھر، جنئی، کونکر اور…
پیداواری لاگت بڑھنے سے چھوٹے کاشتکار زمین بیچنے پر مجبور
روز بہ روز بڑھتی مہنگائی سے جہاں پاکستان کے عام شہری بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، وہیں کاشتکاروں کے لیے بھی مشکلات بڑھ گئی ہیں، حتیٰ کہ چھوٹے کاشت کار اپنا کھیتی باڑی کا آبائی پیشہ چھوڑ کر زمینیں بیچنے پر مجبور ہو رہے ہیں اور غیر فعال آمدنی پیدا کرنے کے نئے…
متروک الاستعمال کھیتوں کی بحالی موسمیاتی تغیر کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے، تحقیق
سائنس دانوں نے اپنی ایک نئی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ متروک الاستعمال کھیتوں کی ماحولیاتی بحالی سے موسمیاتی تغیر کے اثرات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں ایکڑ زمین…
سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازع ملیر ایکسپریس وے کے لیے ای آئی اے کی منظوری دے دی۔
کراچی: ماحولیاتی اثرات پر علاقہ مکینوں اور ماہرین کے حقیقی خدشات کو خاطر میں لائے بغیر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازعہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو منظوری دے دی ہے – جو کئی ارب روپے کا منصوبہ ہے جو پہلے ہی ایک سال سے زیر تعمیر ہے…
زراعت موسمیاتی تبدیلی کو محدود کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے
کراچی : جب زمین کے آب و ہوا کے بحران کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو، زرعی اور جنگلات کے شعبے تبدیل کرنے کے لیے کچھ مشکل ترین شعبے ہیں، پھر بھی ایک نئی رپورٹ بتاتی ہے کہ یہ علاقے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں…
مائی اللہ رکھی بنام چیئرمین سینیٹ
صاحب بہادر چیئرمین سینیٹ، یہ میں ہوں، مائی اللہ رکھی۔ عالم بالا سے آپ کو خط لکھ رہی ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں اور آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ میری بکریوں کا باڑا خالی کرنے کا حکم صادر فرمائیں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ اللہ رکھی کون ہے،…