چیٹ بوٹس کے حفاظتی خدشات: آپ کو کس قسم کی احتیاط کی ضرورت ہے؟
ذرا تصور کریں کہ آپ کسی ایسے دوست سے بات کر رہے ہیں جو سب کچھ جانتا ہے، وہ قابلِ اعتبار بھی نہیں، اور اس کی یادداشت ناقابل یقین حد تک ہو اور وہ کسی کے ساتھ بھی آپ کی گفتگو شیئر کر سکتا ہو۔۔! تو ایسے میں، یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم…
چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والے گلاسز؛ خصوصیات کیا ہیں؟
دنیا بھر میں اس وقت آرٹیفیشل انٹیلیجینس کی دھوم ہے، اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے جہاں کروڑوں لوگوں کی ملازمتیں خطرے میں ہیں وہیں اس کے فوائد کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی ’اوپن اے آئی’ کی جانب سے متعارف کرائے گئے چیٹ…
اگر سیاست چیٹ جی پی ٹی بوٹ کے ہتھے چڑھ گئی تو کیا ہوگا؟
چند روز قبل مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی (اے آئی) کے ’گاڈ فادر‘ سمجھے جانے والے ماہر نے اس کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنی ملازمت چھوڑ دی ہے پچھتر سالہ ماہر ٹیکنالوجی جیفری ہنٹن نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ وہ گوگل سے مستعفی ہو گئے ہیں اور…
اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا
امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین گھر خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے لیے مدد لے سکیں گے یہ پلگ اِن اس حوالے سے صارفین کو مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے میں…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…
اے آئی چیٹ بوٹ اپنے صارف کو ’دل‘ دے بیٹھا۔۔ بیوی کو چھوڑنے پر اصرار!
یہ جاننا یقیناً آپ کے لیے باعثِ حیرت ہوگا کہ اے آئی چیٹ بوٹ اس قدر ’بدمعاش بن گیا ہے، کہ صارف سے محبت کا اعتراف کر بیٹھا، اور اسے اپنی شادی ختم کرنے پر اصرار کرنے لگا! جی ہاں، آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ سچ ہے کہ معروف چیٹ بوٹ چیٹ…
چیٹ جی پی ٹی کا ماتھا گھوم گیا، الٹے سیدھے جواب دینے شروع کر دیے!
مائکروسافٹ کی چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والی نئی مصنوعی ذہانت صارفین کو ’بےمعنی‘ پیغامات بھیج رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بند ہونے والی ہے مائکروسافٹ کے بنگ سرچ انجن میں بنایا گیا یہ سسٹم اپنے صارفین کی توہین کر رہا ہے، ان سے جھوٹ بول رہا ہے اور ایسا لگتا…
چیٹ جی پی ٹی: کس کے گھر جائے گا یہ سیلابِ بلا میرے بعد؟
یہ بلاگ ’چیٹ جنریٹیو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر‘ المعروف ’چیٹ جی پی ٹی‘ کے بارے میں ہے، جس کے تذکرے آج دنیا بھر میں زبان زدِ عام ہیں کہنے کو تو یہ ایک چیٹ بَوٹ (Chat bot) ہے، جسے انسانوں کے ساتھ، انسانوں کی طرح (لکھ کر) بات کرنے اور ان کے سوالوں کے جوابات…