ایئر بلیو حادثے کو بارہ سال گزر گئے۔۔ کیا تحقیقات ہوئیں؟
جیسے جیسے حادثے کا مقام قریب آ رہا تھا پیدل چلنا مشکل ہوتا گیا اور کچھ دیر بعد ہی دھویں، آگ اور وہاں بکھرے انسانی اعضا کے درمیان تھا۔ امدادی کارکنوں سے زیادہ جرائم سے نمٹنے کے لیے تربیت یافتہ پولیس اہلکار وہاں مسافروں کا سامان اور ان کی باقیات کو جمع…