بیرون ملک سفر اور کورونا کی جھوٹی رپورٹ کی بلیک میلنگ
دو ماہ پہلے کووڈ کا زور تھوڑا سا ٹوٹ رہا تھا، مگر ائر لائنز کی طرف سے اڑتالیس گھنٹے کی مدت میں کورونا کا ٹیسٹ ہونا ضروری تھا۔ دنیا کی تمام فضائی کمپنیاں اس اصول پر من و عن عمل پیرا تھیں۔ ویسے آج کل یہ مدت مزید کم کر کے چوبیس گھنٹے کر دی…