میسی کے نام پر چینی منتظمین نے لوٹ مچا دی، ٹکٹ 680 امریکی ڈالر کا کر دیا!
چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کر دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی چینی گراؤنڈ پر ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول دوستانہ میچ میں شریک ہوں گے، تاہم منتظمین نے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680…
جرائم پیشہ افراد کی شناخت، کراچی ایئرپورٹ پر ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم‘
جرائم میں ملوث افراد کو کراچی ایئرپورٹ سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی ایئرپورٹ پر چہرے کی ساخت و نقوش کے ذریعے افراد کو اسکین کرنے کا سسٹم متعارف کروایا جا رہا…
ایک ہوائی اڈے کی کہانی، جہاں اب متروک طیاروں کے ساتھ باربی کیو ہوتا ہے!
کہتے ہیں کہ اگر آپ برلن میں صرف ایک جگہ جانا چاہیں تو، تاریخی واقعات سے بھرے اور دنیا کے سب سے زیادہ فعال اور آزادی کا احساس دلانے والے شہروں میں سے ایک کی نشہ آور توانائی کو محسوس کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی دوسری جگہ نہیں ہے یہ جگہ ہے برلن…
دسمبر سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پروازوں کا آغاز
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے نئے ہوائی اڈے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پروازوں کا آغاز رواں برس دسمبر میں ہو جائے گا گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے ایک افسر نے پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کو بتایا کہ ’ہوئی اڈے پر…
طالبان افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملا عبد الغنی برادر نے اس معاملے کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا اور بعد ازاں کابل میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ معاہدے کے ذریعے ائیر پورٹ کی تجدید کرنے جا رہی ہے یہ…
بارشوں میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی، جس کے باعث ایئر پورٹ پانی پانی ہوگیا اور ایئرپورٹ کے چھتوں سے داخل ہونے والے پانی سے قیمتی املاک کا نقصان ہوا ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بارشی پانی چھت سے داخل…