ایچی سن کالج کی پَگ پر کوئی داغ نہیں
ہمارے گاؤں کے پرائمری اسکول میں کمرے تو دو ہی تھے۔ چار دیواری تھی نہیں، جب بنی تو اس پر کسی مقامی فنکار سے خطاطی کروائی گئی۔ خودی کو بلند کروانے والے علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ ایک حدیث بھی درج تھی کہ علم حاصل کرو، چاہے چین جانا پڑے۔ چین تو بہت دور…
ایچی سن کالج، اشرافیہ کی آواز میں دم ہے بھیا!
اسلم کولسری عجب شاعر تھا، سلگنا مسکرانا اور مسکرا کر سلگتے ہوئے دوبارہ شعر کہنا اس کا خاصا تھا، سانولی مالن کا پالن ہو، بچے کی ایک پیسے کی کہانی ہو، ماں کا بچے کی تعلیم کے لیے زیور بیچنا ہو یا ناانصافیوں پر جاگتے ضمیر کے مرنے کی دعا کرنا۔ کولسری معاشرے…