اکبر الہ آبادی، جو دل میں تو آتے ہیں سمجھ میں نہیں آتے
میری عمر اس وقت تقریباً نو دس برس رہی ہوگی جب والدہ ہر رات یہ اشعار گنگناتی رہتیں اور حسب عادت ایک درد کی کیفیت میں اشعار کا مطلب سمجھاتیں۔ عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے پہنچے ہوٹل میں تو پھر عید کی پروا…