بلوچستان میں مینگل قبیلے کی لڑائی، مورچے خالی کرنے کے لیے چار دن کی ڈیڈلائن
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں گزشتہ چار ماہ سے جاری تنازع اب تک حل نہیں ہوسکا ہے۔ اختر مینگل اور شفیق مینگل کے حامیوں کے درمیان کشیدگی کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر نو افراد ہلاک ہو چکے ہیں بلوچستان…