محمد علی جناح اور ’بلبل ہندوستان‘ سروجنی نائیڈو
مسز سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879 کو حیدرآباد دکن میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹو پادھیائے ایک سائنس دان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج حیدرآباد دکن کے صدر مدرس بھی رہے تھے۔ مسز سروجنی نائیڈونے چنائے، لندن اور کیمبرج…