خودکشی کی کوشش سے عشق مرشد کے بھلے تک۔۔ اداکار علی گل ملاح کی کہانی
مقبول ڈرامے ’عشق مرشد‘ میں مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد انہوں نے محض سولہ سال کی عمر میں خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ اداکار نے بتایا کہ جب وہ نو عمر تھے تو ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا، جس…