گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت
وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنے والا شخص تھا۔ حقوق کے حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل…