عزم و ہمت کی داستان: ہاتھ پاؤں سے محروم عمر کوٹ کے علی نواز سومرو
علی نواز سومرو کا تعلق سندھ کے پسماندہ ضلع عمر کوٹ سے ہے، وہ دونوں ہاتھ اور پاؤں سے محروم ہیں علی نواز سومرو اس وقت اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی میں زیر تعلیم ہیں ان کا عزم ہے کہ وہ اپنے جیسے لوگوں کے لیے کچھ کریں…