سنیما کے ہورڈنگ بنانے سے ’انڈیا کا پکاسو‘ بننے تک کا سفر۔۔ معروف مصور ایم ایف حسین کی کہانی
وہ اُس وقت نوجوان تھے۔ کام کی تلاش میں بمبئی کا رُخ کیا۔ جیب خالی تھی، سارا دن انسانوں کے اس جنگل میں بھٹکنے کے بعد جب رات کے سائے گہرے ہوئے تو سونے کے لیے مناسب جگہ کی تلاش میں وہ قریب ہی شہر کی ایک مصروف شاہراہ گرانٹ روڈ کے ایک باغ میں…
امین سیانی : ’آواز کی دنیا کے دوستو۔۔‘ وہ مخملی آواز، جو ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔۔
دہائیوں ریڈیو پر ’آواز کی دنیا کے دوستو‘ کہہ کر سامعین کو مخاطب کر کے منفرد انداز میں فلمی گیتوں کے پروگرام پیش کرنے والے معروف بھارتی براڈکاسٹر امین سیانی حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ اکیانوے سال کی عمر میں مخملی آواز خاموش ہو گئی! ”بھائیو اور…