کھانا اتنا منگوائیں، جتنا کھا سکیں!
یاد کریں آپ کبھی فیملی کے ساتھ ہوٹل گئے ہوں اور کھانا پورا ختم کر کے اٹھے ہوں؟ ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ ہم لوگ جب بھی آرڈر کرتے ہیں تو پیچھے کہیں دماغ میں گھوم رہا ہوتا ہے کہ ’تھوڑا نہ پڑ جائے۔‘ شادی کی تقریب سے لے کے میت والے گھر تک کھانے…