”خدارا ملیر کو بچایا جائے!“
لفظی اعتبار سے ملیر کا مطلب ہے سرسبز و شاداب، شہرِ کراچی کا یہ علاقہ چونکہ بہت سرسبز وشاداب تھا، اس لیے اس نے ملیر کے نام سے شہرت حاصل کی۔ مشہورِ زمانہ مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی نے کیا خوب بات کہی ہے کہ مصر دریائے نیل کا اور شہرِ کراچی دریائے ملیر (ملیر…