پنجاب کے ایک کسان، جنہوں نے الن فقیر کا روپ دھار لیا
سر پر اجرک کی پگڑی باندھے، گلے میں رنگ برنگے ہار لٹکائے پنجاب کی تحصیل رحیم یار خان کے فقیر واحد بخش سندھ کے مشہور گلوکار الن فقیر کا روپ دھار کر اپنے بیٹے کے ساتھ لوک ورثہ اسلام آباد میں اپنے فن کے جوہر دکھاتے ہیں الن فقیر سندھ کے شہر جامشورو سے تعلق…