فلم ’سوسائٹی آف دی سنو‘: 11 ہزار 700 فٹ کی بلندی پر برفیلے پہاڑوں میں بقا کی ناقابلِ یقین کہانی
سفر کے دوران حادثات میں اموات کے اعشاریے کو دیکھا جائے تو ہوائی جہاز کے سفر کو دنیا میں محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہوائی جہاز کے دو انجن ہیں اور ایک دورانِ پرواز کام کرنا چھوڑ جائے تو جہاز ایک انجن پر بھی اڑان قائم رکھ سکتا ہے۔ دونوں انجن فیل ہو جائیں…