تاریخ سے کھلواڑ
کراچی تب سے ہوش ربا رہا ہے، جب کراچی کو لوگ کلاچی یا کولاچی کے نام سے جانتے تھے۔ مجھے لگتا ہے میرا ایک بھرپور جنم کولاچی میں گزرا ہے۔ گنتی کے لوگوں کی ہماری بستی سمندر کے کنارے شو مندر کے قریب ہوا کرتی تھی۔ چاندنی راتوں میں سمندر جب بپھرتا تھا، تب ہم…
کبھی بھاگتے، کبھی دوڑتے رہو
پچھلے ہفتہ کی بات ہے۔ آپ بھولے نہیں ہونگے۔ ناقص اور بے مقصد اور بیکار باتیں کبھی کبھار یاد رکھنے سے آپ کے بھیجے کا کچھ نہیں بگڑتا۔منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے کبھی ترش کبھی کڑوی چیز بھی لوگ کھا لیتے ہیں۔ اچھائی کی اہمیت تب اجاگر ہوتی ہے، جب آپ کا پالا…
دوڑتے رہو۔۔
دنیا بھر کے، ہم سب، لوگوں کی شکلیں ایک جیسی نہیں ہوتیں۔ ہم سب قد و قامت میں ایک جیسے نہیں ہوتے۔ چال ڈھال میں ہم ایک جیسے نہیں لگتے۔ ہمارا رہن سہن مختلف ہوتا ہے۔ ہماری سوچ سمجھ کے پیمانے الگ ہوتے ہیں۔ یہ سب تب سے ہے، جب سے انسان کے آثار اس…