اٹلی میں دریافت ہونے والا 11ویں صدی کا اسلامی فلکیاتی آلہ، جسے سائنسدانوں نے’اسمارٹ فون‘ قرار دیا
ماہرینِ آثار قدیمہ نے اٹلی سے گیارہویں صدی کا ایک ایسا نایاب اسلامی فلکیاتی آلہ دریافت کیا ہے، جسے سائنسدان ’اسمارٹ فون‘ قرار دے رہے ہیں۔ اس آلے پر عربی اور عبرانی دونوں زبانوں میں تحریریں موجود ہیں، جو اس طرح کے قدیم ترین آلات میں سے ایک ہے۔ یہ…
کروشیا: سمندر کے اندر سات ہزار سال پرانی سڑک دریافت
سائنسدانوں نے کروشیا میں ساحل کے قریب ایک قدیم بستی کی باقیات سے منسلک سمندری کیچڑ کی تہہ میں دبی ہوئی سات ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی ایک سڑک دریافت کی ہے رپورٹ کے مطابق کروشیا کی یونیورسٹی آف زادر کے محققین نے پتھر کی قدیم سڑک کو اس وقت دریافت کیا، جب…
قدیم مصری معبد سے ہزاروں بکروں کے حنوط شدہ سروں کی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے قدیم مصر کے ایک معبد سے دو ہزار سے زائد بکروں کے ہزاروں برس پرانے حنوط شدہ سر دریافت کیے ہیں، جو ماضی میں رمسیس ثانی نامی فرعون کے لیے ایک قدیمی معبد میں بظاہر چڑھاوے کے طور پر پیش کیے گئے تھے اس بات کا انکشاف مصر کی وزارت سیاحت…
فنا ہوتے ہوئے ستارے کی حیرت انگیز اور سنسنی خیز تصویر
امریکہ کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا کی خلائی دور بین ’ویب اسپیس‘ نے حال ہی میں ایک ایسے ستارے کی تصویر اتاری ہے، جو فنا ہونے کے مرحلے سے گزر رہا ہے ناسا کا کہنا ہے کہ یہ چمکتا ہوا ستارہ زمین سے پندرہ ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے اور ہمارے سورج سے…