’شادی کرو ورنہ گولی مار دوں گی‘ لڑکی نے منگیتر کو اغوا کر لیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں ایک لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے شادی سے انکار پر اپنے منگیتر کو اغوا کر لیا ہے اس معاملے میں پولیس نے لڑکی، اس کے کزن اور ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور بتایا ہے کہ اس معاملے میں ملوث چار مزید…