سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود گڈاپ پولیس کا ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار، مدعی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
کراچی : گڈاپ پولیس کے رویے سے ایک بار پھر یہ سوال ابھر کر سامنے آیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست بن گیا ہے، جو خود ریاست سے بھی زیادہ طاقتور ہو چکا ہے. گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ملک ریاض، سیکورٹی انچارج اور دیگر…