کیا امریکا بکھر رہا ہے!؟ (حصہ اول)
ہنری کسنجر سے جو کئی مقولے منسوب ہیں، ان میں ایک یہ بھی ہے کہ ’’امریکا سے دشمنی خطرناک، مگر امریکا سے دوستی مہلک ہے!‘‘ ہر سلطنت کی طرح امریکا بھی اس وقت زوال کے خطرے سے دوچار ہے۔ کوئی سلطنت دائمی نہیں۔ جو اوپر جائے گا، وہ نیچے بھی آئے گا۔ پندھرویں صدی…