امریکی غلاموں کا آزادی تک کا سفر
معاشرے میں جب کوئی طبقہ یا اقلیت ریاست یا اکثریت کی آمریت میں رہتا ہے تو اس کی ترقی کے راستے بند کر دیے جاتے ہیں اور اسے افلاس کی زندگی گزارنا پڑتی ہے۔ تاریخ میں جب بھی نسل پرستی، فرقہ واریت اور ذات پات کی بنیاد پر کسی جماعت سے تعصب اور نفرت کا…
امریکہ میں آقا، ملازم اور غلام
1620 میں پیورٹین فرقے کے لوگ امریکی ریاست میساچوسٹس میں آ کر آباد ہوئے تاکہ یہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں۔ ان کی تعداد کم تھی جبکہ زمین وافر مقدار میں تھی، اس لیے انہیں نئے آبادکاروں کی ضرورت تھی جو ان کی روزمرہ کی ضروریات کو بڑھائیں۔ اس…